Internet capacity increased by 400 percent

GR SONS

انٹرنیٹ کی صلاحیت 400 فیصد زیادہ




جاپان کی ٹیلی کام کمپنی NTT نے ایک نئی فور کور آپٹیکل فائبر کیبل تیار

کی ہے جو کیبل کے سائز میں تبدیلی

کیے بغیر انٹرنیٹ ڈیٹا کی صلاحیت کو 400 فیصد تک بڑھا سکتی ہے۔


روایتی سنگل کور فائبر کے برعکس، یہ جدید کیبل بیک وقت چار الگ کورز کے

ذریعے سگنلز منتقل کرتی ہے

جس سے ڈیٹا کی ترسیل زیادہ تیز اور مؤثر ہو جاتی ہے۔


اس کی بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ موجودہ انٹرنیٹ انفراسٹرکچر کے ساتھ بھی

کام کر سکتی ہے

جس سے مستقبل میں اپ گریڈ کرنا آسان اور کم خرچ ہوگا۔


یہ ٹیکنالوجی 2029 تک تیار ہونے کی توقع ہے اور عالمی سطح پر انٹرنیٹ

اسپیڈ، نیٹ ورک صلاحیت

اور ڈیجٹیل کنیکٹیویٹی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔



یہ بھی پڑھیں۔۔۔