All markets close at 8 pm

GR SONS

 

تمام مارکیٹس رات 8 بجے بند




پنجاب حکومت کا مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

نوٹیفکیشن جاری۔

ہفتہ اور اتوار سمیت تمام دن مارکیٹیں رات 8 بجے بند ہوں گی

میڈیکل اسٹورز، پیٹرول پمپس اور ڈیری شاپس کو استثنیٰ حاصل۔

ہوٹلز اور ریسٹورنٹس رات 10 بجے بند کرنے کا حکم۔

ٹیک اوے اور ہوم ڈیلیوری سروسز پر کوئی پابندی نہیں۔

شادی ہالز اور بینکوئٹس بھی رات 10 بجے بند ہوں گے۔


یہ بھی پڑھیں۔۔۔

جینے سے مت ڈرو