Iran give welcome party to American commandos

GR SONS

 

ایران کی امریکی کمانڈوز کو ویلکم پارٹی





ایران نے جزیرہ بوبیان پر امریکی کمانڈوز کو پہلی ویلکم پارٹی دے دی ہے۔ امریکہ میں سب سے بہترین مانے جانے والے بیاسویں ایئر ںورن ڈویژن کے بارہ سو کمانڈوز کو ایران نے بوبیان کے جزیرے پہ نشانے بنایا ہے۔ ایرانی حملے کا مرکز کویتی ساحل پہ موجود امریکی فوجیوں کا تعیناتی ہیڈ کوارٹر بنا۔

کویتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کویت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

ایرانی حملے کے وقت تعیناتی مرکز پر 1270 امریکی کمانڈوز موجود تھے جنہیں ایران کے خلاف کویت نے جگہ، حفاظت اور وسائل مہیا کیے۔

یہ دستے کل کویت پہنچے تھے اور انہیں بھیجنے کا مقصد جزیرہ خارگ یا آبنائے ہرمز میں موجود دیگر اہم جزیروں پر قبضہ کر کے ایران کو شکست دینا ہے۔

یہ دستے متحدہ عرب امارات، کویت اور سعودی عرب میں موجود امریکہ اڈوں پر بھیجے جا رہے ہیں۔

متحدہ عرب امارات نے پہلے کی اعلان کر دیا ہے کہ اماراتی نیوی امریکہ کے ساتھ مل کر ایران کے خلاف بحری آپریشنز میں حصہ لے گی۔ جب کہ سعودی عرب اس جنگ میں براہ راست شامل ہونے کےلیے ابھی غور کر رہا ہے۔

ایک بار اگر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات اس جنگ میں شامل ہو گئے تو پھر امریکہ اور اسرائیل آرام سے پیچھے بیٹھ کر مدد کریں گے جب کہ یہ پورا
خطہ ایک بہت لمبے عرصے کےلیے جنگ کی لپیٹ میں چلا جائے گا۔

کاپی پیسٹ

یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔