Attack on Prince Sultan Air Base

GR SONS

 

پرنس سلطان ایئر بیس پر حملہ




سعودیہ عرب کے پرنس سلطان ایئر بیس پر مبینہ حملے میں 15 امریکی فو ج یوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں

جن میں سے 5 کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کے روز ہونے والے اس حملے میں ایران کی جانب سے کم از کم 6 بیلسٹک میزائل اور 29 ڈرون استعمال کیے گئے۔

یہ ایئر بی س دارالحکومت Riyadh سے تقریباً 96 کلومیٹر دور واقع ہے
اور اسے رائل سعودی ایئر فورس کے ساتھ امریکی افواج بھی استعمال کرتی ہیں۔

ایرانی فوجی ہیڈکوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے ایک ویڈیو بیان میں دعویٰ کیا کہ اس حملے میں ایک ایندھن بردار طیارہ مکمل طور پر تباہ جبکہ مزید 3 طیارے شدید متاثر ہوئے۔

کاپی پیسٹ

یہ بھی پڑھیں۔۔۔