Educational institutions closed 2026

GR SONS



تعلیمی ادارے بند



وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر غیر معمولی اقدامات کیے گئے ہیں

جن کے تحت صوبے بھر میں اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کل سے اکتیس مارچ تک بند رہیں گی تاہم امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

سکول اور تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز لے سکیں گے۔




وزراء کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کے گاڑیوں الاونس میں بھی پچاس فیصد فوری کمی کردی گئی



کاپی پیسٹ
یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔