Smart Lockdown || Smart Lockdown 2026 || Smart Lockdown April 2026 || Smart Lockdown in Pakistan

GR SONS


اسمارٹ لاک ڈاؤن




خطے میں کشیدگی کے باعث توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے اقدامات


وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ہفتہ وار 2 دن اسمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ


تجاویز تیار کر لی گئیں

وزیر اعظم شہباز شریف لاک داؤن کی منظوری دیں گے۔


 اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد لاک ڈاؤں کا اطلاق ہوگا۔


اسمارٹ لاک ڈاؤن کا دورانیہ ہفتہ دوپہر 12 بجے سے اتوار رات 12 بجےتک رکھنے کی تجویز۔




اسے کے ساتھ تمام ملک میں کاروباری سرگرمیاں معطل رکھنے کی تجوریز دی گئی ہے۔


تمام مارکیٹس اور کمرشل سرگرمیاں، شادی کی تقریبات پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔


موٹر وے اور ہائی وے بھی بند رکھنے کی تجویز۔


پبلک ٹرانسپورٹ کو کھلا رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔


ہسپتال  اور فارمیسی کھلی رہیں گی۔


بندرگاہیں، ہوائی جہاز اور ریل کا سفر معمول کے مطابق رہے گا۔


ابتدائی تجاویز تیار کر لی گئی ہیں۔ دیکھنا یہ ہے کہ وزیر اعظم کب  منظوری دیتے ہیں


وزیر اعظم کے منظوری کے بعد لاک ڈاؤن کا اطلاق ہوگا۔


کاپی پیسٹ


یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔

جب آپ کو موبائل 1000 کا ہو اور خریدنے والا 10000 لگا دے تو سمجھ