The number of people performing Umrah during Ramadan Kareem

GR SONS


رمضان کریم میں عمرہ ادا کرنے والون کی تعداد




ماہ مقدس رمضان المبارک کے دو عشروں کے دوران

حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق

1 کروڑ 56 لاکھ 5 ہزار 86 زائرین نے عمرہ ادا کیا۔

مسجد الحرام میں 5 کروڑ 75 لاکھ 95 ہزار 401
اور مسجد نبوی ﷺ میں 2 کروڑ 11 لاکھ 43 ہزار 259 افراد نے پانچ وقت کی نمازیں ادا کیں۔

روضہ رسول ﷺ پر سلام عرض کرنے والوں کی تعداد 1 کروڑ 71 لاکھ 15 ہزار 928 اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 79 ہزار 191 رہی۔

جنرل اتھارٹی نے زائرین اور نمازیوں کی نگرانی کے لیے جدید سینسر ٹیکنالوجی استعمال کی۔ 


یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔

جعمہ کی اضافی تعطیل