شوال کا چاند اور عید
افغانستان میں شوال کا چاند نظر آنے کے بعد عید الفطر جمعرات کو منانے کا اعلان کر دیاہے۔
دوسری جانب Saudi Arabia، United Arab Emirates اور Qatar میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے باعث وہاں عید الفطر جمعہ کے روز منائی جائے گی۔
مختلف ممالک میں چاند نظر آنے یا نہ آنے کے باعث عید کی تاریخ میں فرق سامنے آیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔
Disclaimer:
This information is based on official announcements and media reports. Readers are advised to verify details from local authorities.
