iPhone company now in Pakistan || آئی فون کمپنی اب پاکستان میں

GR SONS

 


آئی فون بنے گا اب پاکستان میں



امریکی ٹیکنالوجی کمپنی Apple Inc. نے پاکستان میں آئی فون کی تیاری/ریفربشمنٹ منصوبے پر کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکام کے مطابق حکومتِ پاکستان نے نئی موبائل اینڈ الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ فریم ورک پالیسی کے تحت کمپنی کو اہم مراعات دینے پر اتفاق کیا ہے، جن میں رعایتی نرخوں پر زمین کی فراہمی اور 8 فیصد پرفارمنس انسینٹو شامل ہیں۔

ابتدائی مرحلے میں کمپنی 2 سے 3 سال پرانے آئی فونز کی ریفربشمنٹ (مرمت اور تجدید) پاکستان میں کرے گی، جنہیں بعد ازاں بیرونِ ملک برآمد کیا جائے گا۔ پہلے سال میں اس منصوبے سے تقریباً 100 ملین ڈالر تک کی برآمدی آمدن متوقع بتائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔