Blood Moon 2026 || what is blood moon || Blood Moon in March 2026

GR SONS


 
چاند گرہن

بلڈ مون




2026 کا چاند گرہن کب اور کہاں ہوگا اہم خبر


2026 کا پہلا اور واحد مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا۔

3 مارچ کو چاند تقریباً 56 منٹ کے لیے سرخ ہو جائے گا، جسے عام طور پر "بلڈ
مون" کہا جاتا ہے۔


جس دوران چاند زمین کے سائے میں مکمل طور پر داخل ہو کر سرخ رنگ اختیار کر لے گا۔ اس مرحلے کو مکمل گرہن یا بلڈ مون کہا جاتا ہے۔

یہ منظر شمالی امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، مشرقی ایشیا اور بحرالکاہل کے خطے میں دیکھا جا سکے گا، جہاں دنیا کی تقریباً 31 فیصد آبادی، یعنی لگ بھگ 2.5 ارب افراد اسے دیکھ سکیں گے۔

یاد رہے کہ اگلا مکمل چاند گرہن نئے سال کی شام 2028 میں ہوگا، اس لیے یہ فلکیاتی نظارہ خاص اہمیت رکھتا ہے۔


یہ بھی پڑھیں۔۔۔