انٹیلی جنس اور صلاح الدین || Intelligence and Salah ad-Din

GR SONS

 

انٹیلی جنس اور صلاح الدین




صحرا میں شام کے وقت علاقے کے حاکم کی طرف سے ایک بڑی دعوت ہوئی

جب رات کو سونے کیلئے خیمے گاڑے گئے تو

ایک انتہائی خوبصورت لڑکی حاکم کے خیمے میں داخل ہوئی یہ دیکھ کر اس لڑکی کے مالکان کو تسلی ہو گئی

کہ اب ان کا کام بن جائے گا وہ لڑکی حاکم کے دل و دماغ پر حاوی ہو کر سارے راز حاصل کر لے گی

یہ بھی پڑھیں

لیکن بات الٹ نکلی وہ لڑکی اس حاکم کے اپنے انٹیلی جنس سربراہ کیلئے کام کر رہی تھی

اس حاکم کا نام صلاح الدین ایوبی تھا

جو اس وقت نیا نیا مصر کا گورنر بنا تھا اور

اس انٹیلی جنس سربراہ کا نام علی بن سفیان تھا

جو صلاح الدین کی آنکھیں اور کان تھا صلاح الدین نے کئی جنگیں صرف انٹیلی جنس کی مدد سے جیتیں

خاص طور پر شوبک اور کرک کے مشہور قلعے بھی ان فتوحات میں شامل تھے ۔