A fine of 37 thousand rupees has to be paid for wearing inappropriate clothes in Masjid al-Haram or Masjid Nabvi

GR SONS

 

مسجد الحرام یا نبوی میں نامناسب لباس پہننے پر37 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا





سعودی حکام کی جانب سے زائرین کے لیے ایک نیا اعلان کہ وہ مناسب لباس پہن کر مقام کے تقدس کا احترام کریں 

اور نامناسب لباس پہننے سے گریز کرے۔ تفصیل میں کہا گیا کہ ،شارٹس پہننے والے کو 500 ریال جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ 

جو کہ پاکستانی روپے کے حساب سے ۳۷ ہزار ہے۔ مردوں سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ ڈھیلے کپڑے پہنیں جو ان کے 

پورے جسم کو ناف سے گھٹنوں تک ڈھانپے۔ خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے سر کو حجاب سے ڈھانپیں اور ڈھیلے ڈھالے، 

پوری لمبائی والے لباس پہنیں۔