Municipal Committee Okara Driver jobs

GR SONS

 

از دفتر میونسپل کمیٹی اوکاڑہ

اشتہار برائے خالی آسامیاں


شہر اوکارہ میں جاری ورلڈ فنڈز، پنجاب سٹیز پروگرام کے پروجیکٹ (سالڈ ویسٹ مشینری) کیلئے ضلع اوکاڑہ کے رہائشی افراد

 سے 02 سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کیلئے درخواستیں  مطلوب ہیں۔

امیدواروں کی عمر کی حد 18 تا 25 سال ہے جس میں حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت عمر کی بالائی حد میں 5 سال تک رعایت

 ہوگی۔ نیز مذکورہ رعایت کیلئے علیحد و درخواست دینے کی ضرورت نہیں ۔

درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 2023-02-02 ہے۔

 امیدواران اپنی درخواستیں مقررہ تاریخ تک میونسپل آفیسر ( آئی اینڈ ایس) برانچی میونسپل کمیٹی اوکاڑہ  کے دفتر میں جمع

کروائیں۔


نوٹ: امیدواروں کو کوئی ٹی اے/ ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

 

نام آسامی

ڈرائیور

 

عمومی شرائط:

مذکورہ بھرتی خالصتا پروجیکٹ کنٹریکٹ کی بنیاد پر عرصہ 02 سال کیلئے ہوگی۔ اور ان آسامیوں پر مستقل ہونے کا استحقاق نہ ہوگا۔

بھرتی شدہ افراد 02 سال کیلئے مختص کر دہ تنخواہ دی جائے گی اور اس میں کسی بھی قسم کا اضافہ اور سالانہ انکریمنٹ وغیرہ

 شامل نہ ہوگا۔

 امید داران درخواست کے ہمر او 2 0 عدد حالیہ تصاویر پاسپورٹ سائز تعلیمی قابلیت، کمپوٹرائز شناختی کارڈ، ڈومیسائل

 سرٹیفکیٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور تجربہ کی

مصدقہ نقول مورخہ 2023-02-02 تک موصول ہونی چاہئے۔

 اصل دستاویزات (شناختی کارڈ ،ڈومیسائل، اسناد، اور لائسنس وغیرہ) انٹرویو کے دوران چیک کی جائیں گی اور اس کے ساتھ ڈرائیونگ ٹیسٹ بھی لیا جائے گا

درخواست گزار اپنی درخواست پر آسامی کا ناکینگر لازم تحریر کرے۔

عمر کی بالائی حدود درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ تک شمار کی جائے گی۔

سرکاری و نیم سرکاری خود مختار اداروں کے ملازمین اپنے محکموں کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں۔

ناکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہو نیوالی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔

سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا جسے کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکے گا۔

ادارہ کو اختیار حاصل ہوگا کہ بغیر وجہ بتائے تمام بھرتیاں منسوخ کر دے جس کو کسی بھی عدالت یا فورم پر چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔

 انٹر ویو مورخہ 2023-02-13 کو بوقت 11:00 بجے دن میونسپل کمیٹی اوکاڑہ میں ہوگا۔


چیف آفیسر

میونسپل کمیٹی اوکاڑہ


Read carefully everything mentioned in the advertisement.

NOTE: We are not responsible for any loss inconvenience or misinformation.