Government Grant Aid Organization Karachi Jobs

GR SONS

 

گورنمنٹ گرانٹ ایڈڈ آرگنائزیشن ہم مقام کراچی

ملازمت کے مواقع

کراچی میں مندرجہ ذیل اسامیوں کیلئے صوبہ سندھ کے ڈومیسائل اور پر منٹ ریذیڈنس سرٹیفکیٹ کے حامل مردا خاتون 

امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں


اسامی کا نام

 

ڈرائیور

 

ڈسپیچ رائیڈر

 

ریکارڈ کیپر/دفتری

 

بائب قاصد

 

چوکیدار/ گارڈ

 

سوئپر

 

درخواست گزاران اپنی درخواستیں جمع کرائیں جم میں شامل ہو تصویر، نام، والد کا نام، شناختی کارد نمر، تاریخ پیدائش،ڈومیسائل/ پی آر سی،تعلیمی قابلیت،تجربہ، ڈاک کا پتا، رابطہ نمبر۔


امیدواران مندرجہ بالا اسامیوں کیلئے اشتہار ہذا کی اشاعت کے پندرہ دنوں کے اندر

پتا پی او باکس نمبر 117 جی پی اور کراچی پر درخواست دے سکتے ہیں۔


پی –او-باکس نمبر 117 جی پی او کراچی

 

Read carefully everything mentioned in the advertisement.

NOTE: We are not responsible for any loss inconvenience or misinformation.