Government orginization quetta cantt job opportunities

GR SONS

 


خواہش مند امید وار اشاعت کے 20 دن کے اندر اپنی درخواستیں  ڈومیسائل، ڈپلومہ، اور شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول کے ساتھ دیے گئے پتہ پر ارسال کریں۔

امید وار لازمی پاکستانی شہری ہو۔

ریٹائرڈ فوجی حضرات کے لیے عمر کی حد 45 سا ل ہے۔

نامکمل اور تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

امید وار اصل تعلیمی اسناد  ڈومیسائل ، ڈپلومہ، تجربہ سرٹیفکیٹ اور کمپیوٹرائز شناختی کارڈ ٹیسٹ کے وقت اپنے ہمرہ  لائیں۔

سرکاری ملازمیں اپنے محکمے کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں۔

ٹیسٹ یا انٹر ویو کے لیے کوئی ٹی اے/ ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

درخواست پر اپنا واپسی کا پتہ اور فون نمبر ضرور لکھیں۔

درخواست کے ساتھ 2 عدد جوابی  لفافے جس پر واپسی کا پتہ درج ہو ارسال کریں

صرف شارٹ لسٹد امید واروں کو ٹیسٹ/ انٹرویو کے لیے بلاوابی  لفافے جس پر واپسی کا پتہ درج یا جائے گا۔

اشتہار میں درج ہر چیز کو غور سے پڑھیں۔

نوٹ: ہم کسی نقصان کی تکلیف یا غلط معلومات کے ذمہ دار نہیں ہیں


also read this

Government of Pakistan Ministry of water resources Situation vacant

CLICK HERE:


 

عت کے 20 دن کے اندر اپنی درunder the rule age relaxation will be granted as per establishment division;s