The only thing the police do is just relax

GR SONS

 



پولیس کا ہے بس ایک ہی کام صرف آرام صرف آرام

 

کراچی میں ڈاکو راج جاری، گلشن معمار میں ڈکیتیوں کی دو واردات


کراچی کے علاقے گلشن معمار سیکٹر ایس میں گھر میں ڈکیتی کی واردات

 ڈکیتی  کے دوران گھر کی خواتین کو باندھ کر تقریبا 18لاکھ کی واردت کی گئی

ڈکیت تقریبا ایک گھنٹے تک گھر میں واردات کرتے رہے اور فرار ہوگئے

 

گلشن معمار تھانے کے ایس ایچ او سرور کمانڈو ڈکیتی کی معلومات کرنے کے لئے متعلقہ بنگلے پر پہنچ گئے

اہل علاقہ نے علاقہ تھانہ گلشن معمار کے ایس ایچ او کو بڑھتے ہوئے جرائم کے واقعات روکنے کے لئے موئثر پولیسنگ کرنے پر زور دیا

دوسری واردت گلشن معمار کے سیکٹر کیو  میں زیر تعمیر گھر میں دن دیہاڑے ڈکیتی

موبائل اور ہزاروں روپے لوٹ کر  ڈکیت فرار ہوگئے 5

 

 معمار میں موجود پولیس اسٹیشن اور معمار سیکیورٹی کی موجودگی میں سکون سے ملزمان  ڈکیتی کی الگ الگ واردتیں کر کے فرار ہوگئے