Punishment on fake news will be up to 5 years

GR SONS


 


فیک نیوز پر سزا 5 سال تک ہوگی، پیکا ترمیمی آرڈیننس جاری ۔۔۔۔۔!!!

 

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا۔

صدر مملکت کی جانب سے جاری آرڈیننس کے مطابق کسی بھی فرد کے تشخص پر حملے پر قید 3 سے بڑھا کر 5 سال کردی گئی، شکایت درج کرانے والا متاثرہ فریق، اس کا نمائندہ یا گارڈین ہوگا -!!!'