تھانے میں پارٹی، کیمرہ بنا بڑی رکاوٹ

GR SONS




 

تھانے میں پارٹی، کیمرہ بنا بڑی رکاوٹ 


لاہور تھانہ فیصل ٹاون کے ایس ایچ او کو تھانے میں پارٹی کرنا مہنگا پڑگیا 
ڈی آئی جی آپریشن نے ایس ایچ او فیصل ٹاون یاسر چیمہ کو معطل کردیا 
لاہور ۔یاسر چیمہ نے تھانے میں پارٹی کرنے سے پہلے کیمرے پر کپڑا ڈالوادیا ۔
لاہور۔ڈی آئی جی آفس مانٹرنگ نے پردہ پڑا دیکھا تو فوری حکام کو اطلاع دی ۔
لاہور۔تھانے کے کیمرے پر پردہ ڈالنے کی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔
لاہور۔ایس ایچ او کے ساتھ تعینات لیڈی انسپکٹر مہوش بھی معطل 
لاہور۔ایس ایچ او نے سالگرہ منانے کے لئے کیمرے پر پردہ ڈالا پولیس حکام