Changes in smart lockdown working hours across Punjab || Smart Lockdwon time in Punjab || Market Closing Time in Punjab June 2026

GR SONS

 

پنجاب بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے اوقاتِ کار میں تبدیلی



بازار، دوکانیں، مارکیٹیں، شاپنگ مالز، ڈیپارٹمنٹل، کریانہ اور جنرل سٹور رات 9 بجے تک کھلیں رہیں گے۔

میرج ہالز، مارکیز اور دیگر کمرشل جگہیں رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی۔

ریسٹورنٹ، کیفے، کیٹریز، فوڈ آؤٹ لیٹس، سبزی اور فروٹ شاپس رات 11 بجے تک کھلی رہیں گی۔

میڈیکل اسٹورز، جم، پٹرول پمپ، بیکریاں، تندور، ملک شاپ اور فارمیسیز ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے




یہ بھی پڑھیں۔۔۔