وفاق المدارس العربیۃ پاکستان

GR SONS


 

وفاق المدارس العربیۃ پاکستان

وفاق المدارس العربیۃ پاکستان

 کے تحت اس سال:

 دورہ حدیث سے فراغت حاصل کرنے والے علماء وعالمات کی مجموعی تعداد 37000 ہیں .جس میں 22000 عالمات اور 15000 علماء کرام ہیں.

جبکہ حفظ قرآن پاک کا امتحان دینے والے طلبہ وطالبات کی تعداد 89000 ہے.

🌏پوری دنیا میں سب سے زیادہ حفاظ بنانے والا ملک وطن عزیز پاکستان 🇵🇰 ہے. اور مدارس دینیہ کی محنتوں کی عظیم الشان مثال ہے. 🌴

اللہ تعالیٰ ان بابرکت مدارس کو تاقیامت آباد و شاداب رکھے. آمین