Maldives announces complete boycott of Israel

GR SONS


مالدیپ نے اسرائیل سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا




مالدیپ نے پارلیمنٹ کی جانب سے اپنے امیگریشن قانون میں ترمیم کے بعد

 اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں پر پابندی عائد کرنے اور اسرائیل کے ساتھ باقی تمام تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے، 

اس فیصلے کی منظوری صدر محمد معیزو نے منظور کی ہے۔

 حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام فلسطینیوں کے خلاف مبینہ مظالم کے جواب میں ہے 

جبکہ اسرائیل نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو مالدیپ چھوڑنے اور وہاں سفر کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ 

یہ فیصلہ قابل ذکر ہے کیونکہ مالدیپ کی معیشت میں سیاحت کا حصہ تقریباً 21 فیصد ہے،

 اور 2023 میں 11,000 اسرائیلی سیاحوں نے اس ملک کا دورہ کیا۔


ایسی ہوتی ہیں  ریاستیں جو ایسے ہوتے ہیں لیڈر جب بات حق کی ہو تب یہ نہیں دیکھا جاتا ایسا کرنے سے ہمیں کتنا نقصان ہوگا بلکہ حق کا ساتھ دیا جاتا ہے اور ایک ہم ہیں  جو اسرائیل سے بائیکاٹ تو دور اسرائیل کی پراڈکٹس تک کو نہیں چھوڑ پا رہے اور کہتے ہیں اگر یہ استعمال نہیں کرینگے تو مر جائیں گے۔۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔

استغفار کے فضائل