قرآن کی گستاخی کرنے والے کو سخت سزا دی جائے گی
شَمالی کوریا کے سُپریم لیڈر
کِم جونگ کی
جِتنی تَعریف کی جائے کَم ہے
اُس نے اَپنے مُلک میں یہ بِل پاس کیا ہے کہ جِس نے بھی حُضور جانِ عالم ﷺ و مُقدس کتاب قُرآن مَجید کی توہین کی اُسی اُلٹا لَٹکایا جائے گا
اور اَب کسی کو یہ جسارت نہیں ہوگی کہ گُستاخی کرے کیونکہ یہ شخص لَٹکانے میں بھی دیر نہیں کرے گا
یہاں تو بلاسفیوں کو بڑا پروٹوکول دیا جاتا ہے تاکہ مَغربی ممالک ناراض نہ ہوں لیکن جناب کِم جونگ کسی مَغرب شغرب سے نہیں ڈرتا
دعا ہے اللہ جی اس کے اس کاوش کے بدلے اسے ایمان کی دولت سے نوازے اور ہمارے حکمرانوں کو بھی ایسا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔
