تمام اہل السلام کو رمضان کا چاند مبارک ہو
اللہ تعالٰی آپ سب کی زندگی میں ڈھیروں رحمتیں، برکتیں، اور خوشیاں نازل فرمائے۔۔۔
آپ سب کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے۔۔۔
آپ سب کی تمام جائز دلی خواہشات کو پورا فرمائے۔۔۔۔
اور آپ سب کو وہ عطا ہو جو آپ کے حق میں بہتر ہے۔۔۔
آپ سب کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں نصیب ہوں۔۔۔
آمین ثم آمین
دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کو خاص طور پر فلسطین کے مسلمانوں کے لیے لازمی دعا کریں۔۔۔
دعا میں یاد رکھیے گا۔۔۔
جی آر سنز
یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔
رمضان ، مہنگائی اور سفید پوش طبقہ
