لیکویڈ نائٹروجن || Liquid Nitrogen

GR SONS


لیکویڈ نائٹروجن

 



یہ بہت ہی خطرناک چیز ہے اور پاکستان بشمول کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور سمیت چھوٹے بڑے شهروں میں عام ہوتی جا رہی ہے.۔




جیسے اس بچے نے لیکویڈ نائٹروجن گیس پی لی سیدھا منہ سے لگا کر یہ گیس برف جمانے اور کمپریسر میں فل کی جاتی ہے اے، سی اور فریج کیلئے

اسکا درجہ حرارت منفی دو سو ڈگری اور اس سے بھی تجاوز کر تا ہے۔


یہ بھی پڑھیں

یہ انتہائی خطرناک ہے جسم میں داخل ہوتے ہی یہ پھیپھڑوں اور پیٹ کو پھلانے لگتی ہے اور جب اسے جگہ نہیں ملتی خارج ہونے کیلئے تو یہ پھیپھڑوں اور پیٹ ۔۔
کو پھاڑ کر خارج ہو سکتی ہے اس سے بچا جائے

مائع نائٹروجن نے پھیپھڑوں کو منجمد کرکے جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے
نئے نئے برانڈز کے الٹے سیدھے ششکے بجائے فائدے کے الٹا ہمارا نقصان کررہے ہیں

اور اس کا فائدہ ملٹی نیشنل میڈیسین کمپنیوں کو ہوتا ہے۔ والدین سے درخواست ہے کہ اس طرح کے جھمیلوں سے اپنی اولاد کو دور رکھیں، محفوظ رکھیں۔