واپڈا کے افسران کی مفت بجلی ختم کرنے کے لیے اجلاس طلب || Meeting called to end free electricity of WAPDA officers

GR SONS


واپڈا کے گریڈ 17 تا 22 تک کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ




تفصیلات کے مطابق بجلی کے ناقابل برداشت بلوں کی وجہ سے احتجاج کرنے والی عوام نے حکومت کو اہم فیصلہ کرنے پر مجبور کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق عوام کی شدید تنقید کے بعد وفاقی حکومت نے واپڈا افسران کو بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


یہ بھی پڑھیں

لوگوں نے اس کو چوری کا لائسنس سمجھ لیا۔ وہ بڑے بیگ لیکر اسٹورز میں داخل ہوتے اور بھر کر بے ڈھڑک باہر نکل جاتے۔ اسٹورز کی طرف سے ملازمین کو ھدایت تھی کہ وہ چوروں کی مزاحمت نا کریں


اس حوالے سے نگران وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں سمری پیش کی جائے گی، کابینہ کی منظوری کے بعد واپڈا کے گریڈ 17 تا 22 تک کے ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت حتم کر دی جائےہولت کزمین کیلئے ی من وفاقی  گی۔




بتایا گیا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بل آنے کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

اجلاس میں وزارت بجلی اور تقسیم کار کمپنیوں سے بریفنگ لی جائے گی اور صارفین کو بجلی کے بلوں کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے حوالے سے مشارت کی جائے گی۔

ڈسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت

 

ڈسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت