Qurbani ky janwar | Qurbani ke janwar 2023 | جانور کی خریداری کرتے وقت اس بات کا؟؟

GR SONS

 

QURBANI KY JANWAR
EID E QURBAN


Qurbani ky janwar ki kharidari krty waqt es bat ka khas khayal rakhen

جانور کی خریداری کرتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھیں

جانور خریدتے وقت جانور کی ظاہری شکل و صورت اور چال ڈھال بہتر ہونی چاہیے۔ جانور کے جسم پر ہاتھ پھیرنے سے جسم پر دانوں اور زخموں کا اندازہ باآسانی کیا جا سکتا ہے۔  

نوٹ: دانوں اور زخموں والے جانور خریدنے سے گُریز کریں۔


یہ پیغام مفادِ عامہ کے لیے جی آر سنز کی جانب سے شائع کیا گیا ہے۔




Share