Latest

6/recent/ticker-posts

Punjab Cane Commissioner, Job opportunities Contract Based

 

کین کمشنر پنجاب، لاہور

اشتهار برائے خالی آسامیان (کنٹریکٹ کی بنیاد پر )

مندرجہ ذیل آسامیوں کے لئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

ڈرائیور
نائب قاصد

عمل پاس، ایل ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس اور کا سالہ ڈرائیونگ میں تجر بے رکھتا ہو

 

شرائط و ضوابط :

1: اہل امیدواران  این ٹی ایس کے ویب سائٹ پر آن لائن درخواست جمع کروائیں۔

www.nts.org.pk

2: آن لائن درخواست کا پرنٹ اور تجویز کردہ فیس طریقہ کار کے مطائق جمع کرائیں اور اپنی درخواستیں بذریعہ رجسٹر ڈاک / کورئیر سروس براہ راست این ٹی ایس ہیڈ کوارٹر اسلام میں دفتری اوقات کے دوران آخری تاریخ 2022-12-10 تک جمع کروانا لازمی ہے۔

آخری تاریخ گزرنے کے بعد کسی بھی درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا۔

3 :کین کمشنر پنجاب کو براہ راست بھیجی جانے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔

4: درخواست دہندہ امید وار و دفتر کین کمشنر ملازم کے ساتھ اپنے کسی بھی تعلق کا تذکرہ بمعہ حلف نامہ کرنا چاہئے۔ حقائق کی پردہ پوشی برداشت نہیں کی جائے گی۔

5: امیدوار کے پاس صوبہ پنجاب کے متعلقہ ضلع کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے۔

6: درخواست فارم کے ساتھ 02 حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر، تجر به تعلیم ،ڈرائیونگ لائنس (جہاں ضروری ہوں) اور قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کا پیاں لف ہونی چاہئیں۔

 7: امیدوار کو اپنا درست رہائشی پرو اور ٹیلی فون نمبر ضرور لکھنا چاہئے ۔

8: نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر خورد میں کیا جائے گا۔

  9: جس آسامی کیلئے درخواست دی گئی ہے وہ لفافے کے بالائی دائیں کونے پر واضح طور پر لکھا ہونا چاہئے




Do you have any doubts? chat with us on WhatsApp
Hello, How can I help you? ...
Click me to start the chat...