Pakistan Civil Aviation Authority jobs opportunities

GR SONS

 

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے)

پی سی اے ایے کی پیشه ورانه ٹیم کا حصہ بننے کا موقع اسامی خالی ھے نوٹس نمبر 18/2022

 

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر مندرجہ ذیل خالی اسامیوں پر تقرری کیلئے اہل افراد کی خدمات درکار ہیں جہاں انتخاب، خالصتاً موزونیت اور میرٹ کی بنیاد کیا جاتا ہے:


اسسٹنٹ ڈائریکٹر الیکٹرونکس


الیکٹرونکس اسسٹنٹ


درخواست کا طریقه کار:


دلچسپی کے حامل امیدواران کو اشتہار ہذا کی اشاعت کی تاریخ سے اندرون پندرہ یوم میں ویب سائٹ پر دیے گئے فارم

www.caapakistan.com.pk کو پر کرنا اور جمع کرانا درکار ہوگا۔

امیدواران کو نوکری کیلئے درخواست دیتے وقت جیسا کہ اوپر درج کردہ ہے متعلقہ اسامی کی صرف مطلوبہ تعلیمی قابلیت کے سرٹیفکیٹ / ڈگری (ایچ ای سی سے تصدیق شدہ ) اور سی این آئی سی کی اسکین کردہ نقول اپ لوڈ کرنا درکار ہوں گی۔

امیدواران کی جانب سے آن لائن ایپلی کیشن فارم کیساتھ مندرجہ بالا دستاویزات اپ لوڈ نہ کرنے کی صورت میں، اس کی درخواست مسترد کر دی جائیگی۔

تمام دلچسپی کے حامل امیدواران، اسامی کیلئے درخواست دینے سے قبل ہی اے اے کی ویب سائٹ پر دستیاب اسامی خالی ہے کے نوٹس میں درج کردہ ٹرمزآف ریفرنس لازما پڑھ لیں۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر ہیومن ریسورس


Read carefully everything mentioned in the advertisement.

NOTE: We are not responsible for any loss inconvenience or misinformation.