Gujranwala Development Authority GDA jobs opportunities

GR SONS

 

گوجرانوالہ ترقیاتی ادارہ (اربن دنگ ) گوجرانوالہ میں درج ذیل آسامیوں پر تین سال کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کے لیے

 موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔

ڈرائیور

سیکورٹی گارڈ

نائب قاصد

گینگ مین

چوکیدار

دیگر شرائط:

 بھرتی حکومت پنجاب کی جاری کردہ کنٹریکٹ پالیسی 2004 اور 2022 کے مطابق ہوگی۔

نامکمل اور غیر تصدیق شدہ دستاویزات یا مقررہ تاریخ گزرنے کے بعد موصول شدہ درخواستیں قبول نہ ہوں گی۔

تمام آسامیوں کے لیے امیدوار کی عمر ۱۸ تا ۲۵ سال تاہم ڈرائیور کے لیے ۲۱ تا ۳۵ ہونی چاہیے۔

 بالائی عمر کی حد میں رعایت گورنمنٹ کی مروجہ پالیسی کے تحت ۵ سال ہوگی۔

سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے ملازمین متعلقہ محکمہ کے توسط سے درخواستیں ارسال کریں اور پیش کریں۔NOCانٹرویو کے وقت

آسامیوں پر بھرتی حکومت کی پالیسی کے مطابق ۳ سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوگی۔

 انٹرویو کے وقت تمام اصل دستاویزات ساتھ لانا ضروری ہیں۔

حکومت کی پالیسی کے مطابق سکیل اتاہ کی خالی آسامیوں کا ۲۰ فیصد کو نہ برائے محکمہ ھذا کے حاضر سروس ، ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں کیلیے اور ۵ فیصد کوٹہ برائے خواتین ہوگا۔

ایل درخواست گزاروں کو درخواست میں دیئے گئے پتہ پر ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے طلب کیا جائے گا اور آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

مجاز اتھارٹی بغیر کوئی وجہ بتائے اشتہار / ٹیسٹ / انٹرویو منسوخ کر سکتی ہے جسے کسی عدالت یا فورم پر چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔

حکومتی پالیسی کے مطابق مقررہ کوٹہ پر اگر کسی امیدوار کی تقرری نہیں ہوتی تو اوپن میرٹ پر بھرتی کی جائے گی۔

آخری تاریخ 2022-12-15 ہے۔لہذا اس کے پہلے تمام امیدوال اپنی درخواستیں تعلیمی اسناد اور 

دیگر تجربہ سرٹیفکیٹ(کی تصدیق شدہ کاپی) اور شناختی کارڈ کی کاپی 2 عدد حالیہ پاسپوڑٹ سائز تصاویر 

دیے گئے پتہ پر جمع کروائیں یا ارسال کریں۔ نامکمل اور تاخری سے آنے والی درخواستیں قبول نہیں کہ جائیں گی۔


اشتہار میں درج ہر چیز کو غور سے پڑھیں۔

نوٹ: ہم کسی نقصان کی تکلیف یا غلط معلومات کے ذمہ دار نہیں ہیں


ڈائیکٹر(ایڈمن اینڈ فنانس)

گوجرانوالہ ترقیاتی ادارہ (اربن ونگ)گوجرانوالہ