یورپ اور امریکہ کے خدشات درست ثابت ہوئے
روس نے اپنی فوجی یوکرین میں داخل کر لی ہے
روس نے یوکرین کی دو ریاستوں تو باس اور لینکس پر قبضہ کرلیا ہے
اس وقت روس نے خطرناک اسٹیلتھ لڑاکا فائٹر جیٹ SU 57 اور ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر یوکرین روانہ کر لئے ہے
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 103 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بورنگ جانسن خبردار کیا ہے کہ 1945 کے بعد یورپ میں خانہ جنگی شروع ہونے جا رہی ہے
اس وقت خرچہ یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے والا ہے